• Listen Seraiki Music

    Seraiki Music Famous Seraiki Singers like Faqira Bhaggat, Badro Multani, Attaullah Essakhelvi, Pathaney Khan, Suraya Multaniker, Ahmad Nawaz, Mansoor Malangi, Haseena Mumtaz, and many more others have been loaded here.

    Listen Songs...
  • Read Seraiki Poetry

    Seraiki Poetry Poetry of Khawaja Ghulam Farid, Ashoo lal, Ashiq Buzdar, Rifat Abbas, Abdul Latif Bhattai, Tahir Shirazi, Iqbal Sokri, Shakir Shujabadi, Fayyaz Baqir and many others in seraiki wasaib font is loaded here.

    Read Poetry...
  • Seraiki Stories and Afsanas

    Seraiki Stories Welcome to Seraiki afsanas and short stories by renowned Seraiki story tellers and afsana writers spanning several centuries. Most of the stories uploaded so far have been taken from "Sunjan" magzine.

    Read Stories...
  • Seraiki Sayings and Quotes

    Seraiki Sayings Welcome to Seraiki Quotes and Sayings (Akhharns) our wisdom of thousands of years.

    Seraiki Pronunciation Test is also published here.

    Read Sayings...
  • Seraiki Pictures Gallery

    Seraiki Gallery There is a wasaib gallery about Dera Ismail Khan, Bahawalpur, Multan, Thal, Cholistan, Bhong Mosque, Fort Munro, Derawar Fort, Patan Munara, Hindushahi Temples, Cholistan's Fading Heritage, and much more.

    Go to gallery...
Seraiki Forum
Welcome, Guest
Please Login or Register.
Lost Password?
Al Quran pak De Seraiki Sheri (1 viewing)
_GEN_GOTOBOTTOM Post Reply Favoured: 0
TOPIC: Al Quran pak De Seraiki Sheri
#1430
seraikiland (User)
Platinum Boarder
Posts: 58
graphgraph
User Offline Click here to see the profile of this user
Re:Al Quran pak De Seraiki Sheri 2008/06/23 12:56 Karma: 1  
اسلام و علیکم
fmiana
سئیں بات اپ کی ٹھیک ھے بات یہ ھے کہ سرائیکی کے اپنے مخصوص الفاظ اور لھکنے کا طریقہ
ھے۔جس کی وجہ سے عجیب و غریب شکلیں بن جاتی ھے۔اس کیلئے معافی کی درخواست ھے۔
اور مجھ کو معلوم ھےکہ مجھ کو معاف کر دے گئے۔غلطی انسان سے ھی ھوتی ھے۔
۔ رضا سئیں حیرت کی بات ھے کہ اپ مجھ سے شہادت مانگ رہے ھے۔
قرآن مجیدکا ترجمہ بہت ساری زباناں وچ تھی چُکے۔
مُسلم دنیا میں اورکچھ غیر مُسلم دُنیا کےجتنے بھی شاعر گزر چکے اور جتنے شاعر آج بھی خاص طور پر
مُسلم شُعرا کیا اُن کے پاس الفاظوں کی کمی ھے یا الفاظوں کی کمی تھی جو انتقال کر چُکے ھے؟
نہیں جی رضا بڑے سے بڑا شاعر وی اے ھمت تے جسارت نہیں کر سکا۔
کیوں سئیں او اے ھمت کیوں نہیں کر سکے۔
کوئی بڑے سے بڑا شاعر قرآن مجید کو شاعری دا روپ نہیں دے سکا۔
سئیں دور کیوں جائے کیا خواجہ غلام فرید کم بڑے شاعر تھے؟
الللہ تعالی کی زات کے ساتھ ایک تھے لیکن سئیں انھوں نے بھی ھک حدود وچ رھے تے شاعری کیتی ھے۔
فیض احمد فیض،انشاجی،فراز وغرہ جو دور حاضر دے شاعر ھن تےسرائیکی شعرا میں سے کسی نے یہ جُرت،
جسارت،ھمت کی؟
جی رضا قرآں مجید ایک الہامی کتاب ھے۔اس میں کسی الفاظ کی کمی بیشی کی گنجائش ھی نہیں ھے۔
یہ الفاظوں کا ھیر پیھر اچھا نہیں ھے۔اس کا تو ٹھیک ٹھیک ترجما ھی خوبصورت لگتا ھے۔
میں اپ کو کیا شہادت دو؟ھر مسلمان کو اس بات کی خبر ھے۔یہ کلام الللہ ھے۔
جناب کلانچوی محروم نے پہلے اور دوسرے پارے کا ترجما کیا تھا لیکن زندگی نے وفا نا کی
اور وہ الللہ کو پیارے ھو گئے۔بہت بڑا دانشور،بہت بڑا آدمی،بہت بڑا اثاثہ سرائیکی زبان کا۔
مجھ کو سحیح تاریخ یاد نہیں اور اگر کسی کو کلانچوی محروم کا نام معلوم ھو تو لھک دے۔
الللہ ان کو بہشت میں اعلی و عرفا مقام دے۔ھر سرائیکی کو ان پر مان ھے۔
جی رضا ھم ایسا کام کب کریں گئے جس پر ھماری نسلیں فخر کر سکے۔
ھم ایسا کام کب کریں گے جس سے الللہ اور اس کے رسول صلی علی وسلم کو خوش کر سکے
جس پر ھم فخر کر سکے۔
کیا اج تک کوئی فخر والا کام بھی ہوا ھے سرائیکی زبان میں مجھ کو ضرور بتائے
میں لاعلم ھو۔مجھ کو معلومات نہیں ھے۔
ویسے سرائیکی شاعری کا کام ایسا بھی نہیں ھے جس پر سرائیکی قوم فخر کر سکے۔سرائیکی شاعروں کو کالے کپڑے،سیاہ زلفے،کالی انکھوں سے اگے نظر کچھ نہیں آتا۔جی رضا کس پر فخر کریں ان چیزوں پر فخر کریں؟
ویسے بھی شاعری برائی کا محور ھے۔اس برائی نے ھمارے دماغ کو تالہ لگا دیا ھے۔سوچنے اور کچھ کرنے کی

صلحت کم ھو رہی ھے دن با دن۔
کچھ لوگ اج بھی کام کر رہے جی رضا اور خدا تعالی ان کی مدد ضرور کریں گا۔میری دعُا ان کے ساتھ ھے۔
اپ نے جو ترجما کیا ھے اس میں الفاظ کا چناوُ اچھا ھے بلکہ خوٻصورت ھے
بس کمی ھے تو ترتیب کی۔ھا،ھے،ھیں دی۔اپ نے ترجما ھی کیا جی ضا۔بس اس کو شاعری کا رنگ نا دو۔
اس کو شاعری ناں کہو۔
اپ نے لکھا ھے کہ اپ کے پاس جب
environment
ملے گئی۔ اگر ھو سکے تو تفصیل بھی لکھ دیں۔

میں نے اپنا فرض پورا کر دیا ھے۔باقی کام وہ بھید والا جانے۔
  The administrator has disabled public write access.
#1432
G. Raza (Visitor)
Platinum Boarder
Posts: 133
graph
User Offline Click here to see the profile of this user
Re:Al Quran pak De Seraiki Sheri 2008/06/23 14:32 Karma: 0  
WaAlaikum Salam!


I respect your opinion although am not agreed with and convinced by that.

If you provide some scholarly people point of view in favour of your opinion, then I request wasaib administration to remove that file from the site.

[I think his name is Musarrat Klanchwi. Some complete transaltions of Holy Quran in Seraiki have also been made in past. Professor Maqbool Gilani of Govt. College Multan has detailed information regarding this]

Best Regards- G. Raza
  The administrator has disabled public write access.
_GEN_GOTOTOP Post Reply
Powered by FireBoardget the latest posts directly to your desktop

Polls

The right spelling of Seraiki is....
 

Statistics

Members: 1719
News: 7150
Web Links: 50
RocketTheme Joomla Templates